سونا رنگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پتھر کی ایک قسم جو بھورے اور براین رنگ کا خوشنما اور چمکدار ہوتا ہے، اس میں چھوٹے چھوٹے سنہری داغ ہوتے ہیں، اس کے تمام رنگوں میں سنہری رنگت کی جھلک ملتی ہے، سنگ ستارہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پتھر کی ایک قسم جو بھورے اور براین رنگ کا خوشنما اور چمکدار ہوتا ہے، اس میں چھوٹے چھوٹے سنہری داغ ہوتے ہیں، اس کے تمام رنگوں میں سنہری رنگت کی جھلک ملتی ہے، سنگ ستارہ۔